22 جون 2011 - 19:30

سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں کا خیال ہےکہ سعودی عرب اپنے اثر ونفوڈ اور پٹروڈالر کے ذریعے عرب ملکوں میں عوامی تحریکوں کو کچلنےکے اقدامات کررہا ہے۔

ابنا: العالم کی رپورٹ کے مطابق آل سعود بحرین، عمان اور یمن میں عوامی تحریکوں سے بری طرح خائف ہے اور اسے مصر کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کے بارے میں امریکی پالیسی میں تبدیلی سے بھی شدید تشویش لاحق ہوچکی ہے۔لندن میں مقیم سودی عرب کی ایک تجزیہ نگار محترمہ مضاوی الرشید نے کہا ہے کہ آل سعود کی حکومت اپنے اضافی بجٹ سے عوامی تحریکوں کو ناکام بنانے کی کوششیں کررہی ہے۔ سعودی عرب نے عوامی تحریکوں کو کچلنے کے لئے مصر کی اعلی فوجی کونسل کو چار ارب ڈالر اور بحرین و عمان کو بیس ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے۔ادھر سعودی عرب کے ایک اور مبصر اور تجزیہ کار خالد الدخیل نے کہا ہےکہ آل سعود کو عرب ملکوں میں جاری تحریکوں سے شدید تشویش لاحق ہوچکی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔

/110

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت